ابنا: ونزوئلا کے سکیورٹی ذرائ نے اعلان کیا ہے کہ صدر نیکلس مادورو کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ اس خبر کے بارے میں مزید کوئی اطلاع نہیں ۔......./169
10 جون 2013 - 19:30
News ID: 428516
غیر ملکی ذرائع کے مطابق ونزوئلا کے صدر نیکلس مادورو کو قتل کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔